تازه خبریں

بیت المقدس پر قبضہ صرف عالم ا سلام کا نہیں بلکہ عالمی انسانی المیہ ہے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں قائد ملت جعفریہ پاکستان

غیرت مند پاکستانیوں کی ہمدردیاں اور دعائیں مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں خدا ان کا حامی و ناصر ہو
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی

تازہ اسرائیلی جارحیت میں سینکڑوں معصوم فلسطینی مسلمانوں کی شہادت گہرے رنج و غم کا سبب ہے امت مسلمہ متحد ہوکر صدائے احتجاج بلند کرے قائد ملت جعفریہ پاکستان