تازه خبریں

قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مولانا جعفر عباس نقوی النجفی کی مجلس ترحیم میں شرکت

قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی مولانا جعفر عباس نقوی النجفی کی مجلس ترحیم میں شرکت
جعفریہ پریسملتان : جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی میں حجت الاسلام والمسلمین علامہ السید محمد تقی نقوی مدظلہ العالی کے جواں سال فرزند مولانا جعفر عباس نقوی النجفی (مرحوم ) کے ایصال ثواب کیلئے چہلم و قل خوانی کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی.
پروگرام میں ملک بھر سے علمائے کرام سمیت مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی پروگرام کے اختتام پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ السید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی نے مرحوم کی بلندی درجات کیلئے خصوصی دعا فرمائی.