تازه خبریں

قائد ملت جعفریه کی اپیل پر یوم عید کو یوم سوگ کے طور پر منائیں گے, شیعه علماء کونسل پاکستان

اسلام آباد, سانحه پارا چنار, کوئٹه سانحه, ملت جعفریه کا یوم عید کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان قائد ملت جعفریه پاکستان آٰیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر یوم عید کو یوم سوگ کے طور پر منائیں گے, شیعه علماء کونسل پاکستان 

شیعه علماء کونسل نے عید الفطر کو یوم سوگ کے طور پر منانے کا اعلان کردیا عید کے دن سوگ کا اعلان،کالی پٹیاں باندھ کر نماز عید کے اجتماعات میں شرکت کی جائے, سیکرٹری جنرل شیعه علماء کونسل شہدا کے لواحقین سے یکجہتی اور ھمدردی کے باعث عید سادگی سے منائینگے, علامه عارف حسین واحدی کوئٹه سے پارا چنار هم وطن سوگ میں مبتلا, ایسی صورتحال میں کیسے خوشیاں منائیں, شیعه علماء کونسل

دهشت گردی کے خاتمے کےلئے سنجیده اور ٹھوس اقدامات کی ضرورت هے, شیعه علماء کونسل