تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی اپنا ٣ روزہ سندھ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی سے کویٹہ پہنچ گئے

جعفریہ پریس کویٹہ نمائندہ ولی فقہی قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی اپنا ٣ روزہ سندھ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد کراچی سے کویٹہ پہنچ گئے جہاں علما مومنین اور تنظیمی ساتھیوں سے ملاقات کرینگے
قائد ملت جعفریہ سے کویٹہ یکجہتی کونسل کے اراکین شیعہ علما کونسل بلوچستان کے صدرحجت السلام علامہ محمد حسین مبلغ  حجت السلام علامہ اکبر حسین  زاہدی صاحب اور جناب لیاقت علی ہزارہ نے ملاقات کی