تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ آیت اللہ ریاض الحکیم کی ملاقات

جعفریہ پریس مرجع تقلید جہان تشیع حضرت آیت اللہ سعید الحکیم کے فرزند اور ایران میں ان کے دفتر کے سربراہ آیت اللہ ریاض الحکیم نے قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ساتھ ملاقات فرمائی۔ پاکستان میں اسلامی وحدت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ نے فرمایا کہ پاکستان وہ واحد اسلامی ملک ہے جہاں ہماری کوششوں سے تمام اسلامی مکاتب فکر ایک تنظیمی شکل میں اور اخوت کے فضا میں اپنے سیاسی و اجتماعی حقوق کے لیے کوشش کررہے ہیں۔ ملاقات کے دوران آیت اللہ ریاض الحکیم نے عراق کے انتخابات اور وہاں جاری امن و امان کی صورتحال پر روشنی ڈالی۔