تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ سے راولپنڈی میں علامہ عارف واحدی صوبائی صدر علامہ سبطین سبزواری کی ملاقات

1مارچ 2017 راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور صوبائی صدر پنجاب علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی راولپنڈی میںتفصیلی اور اھم ملاقات،جس میں اھم دینی اور ملی سیاسی امور زیر بحث آئے.