• کوئٹہ میں ہونے والی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی کا علامہ سید علی حسین مدنی کے کتابخانہ کا دورہ
  • مفتی رفیع عثمانی کی وفات سے علمی حلقوں میں خلاء پیدا ہوا علامہ شبیر حسن میثمی
  • مسئول شعبہ خدمت زائرین ناصر انقلابی کا دورہ پاکستان
  • علامہ عارف واحدی کا سید وزارت حسین نقوی اور شہید انور علی آخوندزادہ کو خراجِ تحسین / دونوں عظیم شخصیات قومی سرمایہ تھیں
  • علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ علامہ افتخار نقوی سے ملاقات
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مفتی رفیع عثمانی کے فرزند سے والد کی تعزیت
  • سید ذیشان حیدر بخاری متحدہ طلباء محاذ کے مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے ۔
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی پرنسپل سیکرٹری وزیر اعظم پاکستان سے تعزیت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی نواب شاہ میں پریس کانفرنس

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ سے مختلف علماء کرام اور تنظیمی و سماجی شخصیات کے وفود کی ملاقاتیں ،چہلم امام حسین (ع) کے حوالے سے تفصیلی گفتگو

جعفریہ پریس- نمائندہ ولی فقیہ و قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت الله علامہ سید ساجد علی نقوی سے مختلف علماء کرام اور تنظیمی و سماجی شخصیات کے وفود کی ملاقاتیں کی،ملاقاتوں میں جلوس چہلم امام حسین (ع) کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور مشاورت ہوئی-
تفصیلات کے مطابق پنڈی سمیت ملک بھرمیں چہلم سید الشھداء (ع) کے حوالے سےتشویشناک صورتحال کے پیش نظر مختلف علماء کرام اور تنظیمی و سماجی شخصیات کے وفود نے قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت الله علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقاتیں کی -ملاقاتوں میں پنڈی جلوس سمیت مختلف امور پر تفصیلی گفتگو اور مشاورت ہوئی-
مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ نے کہا کہ عزاداری سیدالشہداء ع کو تمام تر اسلامی روایات کے ساتھ بھرپور انداز میں منایا جاۓ اور عزاداری کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جاۓ گی۔