تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی کوئٹہ چرچ پر خودکش حملہ کی مذمت

دسمبر 2017 کوئٹہ چرچ خود کش حملہ میں جانی ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردی میں ملوث دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو قانون کے شکنجہ میں جکڑا جائے.ہمیں متحد ہوکر سازشوں کا مقابلہ کرنا ہوگا اور ملک میں پائیدار امن کے لیے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا ہوگا.