قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چیئرمین سچ ٹی علامہ افتخار نقوی کی ملاقات
10 اکتوبر راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چیئرمین سچ ٹی،ممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ افتخار نقوی اور شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے ملاقات کی ملک کی مجموعی سیاسی و مذہبی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
