تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی شخصیات کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی شخصیات کی ملاقات

راولپنڈی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد على نقوى کے سے شيعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزى و صوبائى رہنماؤں کی ملاقات، جس میں تنظيمى فعالیت،قومی و ملی امور پر رہنمائی لی گئی