• اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
  • علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
  • محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
  • علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
  • علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
  • علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
  • سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
  • علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل و سربراہ مرکزی محرم الحرام کمیٹی ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے سیکرٹری مرکزی محرم الحرام کمیٹی جناب سکندر عباس گیلانی ایڈوکیٹ کے ہمراہ ملاقات کی ، ملک کے مختلف حصوں میں منعقدہ ہونے والی عزاداری کانفرنسز کے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی ، ملاقات میں گلگت بلتستان کے حالات سمیت محرم الحرام کی آمد کے موقع پر پیش آنے والے مسائل پر گفتگو کی اور مسائل کے حل کے لئے قائد ملت جعفریہ پاکستان سے رہنمائی لی، ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی نے ملک بھر میں منعقد کئے جانے والے عشرہ ہائے مجالس کے انعقاد کے حوالے سے بھی تفصیلی طور پر آگاہ کیا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرکزی سیکرٹری جنرل کی کوششوں کو سراہا اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا