تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر میثمی کا ٹیلی فونک رابطہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر میثمی کا ٹیلی فونک رابطہ

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ســــاجد علی نقوی دامت برکاتہ سے
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر
حسن میثمی کا رات گئے ٹیلـی فونک رابطہ کر کے زائرین کے مسئلےمیــں
تازہ پیش رفت سے آگاہ کیا۔ قــــائد محترم نے خــوش آئند پیـــش رفت پر
سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور ان کی ٹــیم کی کاوشوں
کو سراہا اور پیش رفت میں مذید نکات پر رہنمائی بھی فرمائی۔