تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ شبیر حسن میثمی کی ا ہم ملاقات

جعفریہ پریس (اسلام آباد) قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ شبیر حسن میثمی اور شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ شبیر حسن میثمی کی اہم ملاقات ہوئی جس میں ملک کے موجودہ حالات کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا ملاقات میں گلگت بلتستان آئندہ ہونے والے سیاسی سیل کے اجلاس کے حوالے سے بھی اہم گفتگو ہوئی