راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے حجۃ الاسلام مولانا شبیر الحسن طاہری نے ملاقات کی محرم الحرام سمیت مختلف امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی اس موقع پر مولانا سید حیدر علی جعفری،جناب اظہر علی کاظمی اور محترم سبطین جعفری موجود تھے قائد محترم نے باہمی اتحاد و اتفاق پر تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

