راولپنڈی :-
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ کی خصوصی ملاقات۔
ملاقات میں قومی و ملی، سیاسی اور تنظیمی امور پر گفتگو ہوئی۔ قائد محترم نے مختلف موضوعات پر تنظیمی، ملی اور سیاسی امور پر رہنمائی فرمائی۔ اور مرکزی عہدیداروں کی کارکردگی کو سراہا۔



