تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں عزاداری کے اجتماعات

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں دو سو سے زائد مقامات پر عشرہ مجالس عزاء کا انعقاد کیا گیا
سندھ کے قحط زدہ علاقہ ضلع تھرپارکر میں خصوصی طور عشرہ مجالس کا مختلف مقامات پر انعقاد کیا گیا ۔