قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سیدساجد علی نقوی کا بزرگ عالم دین ،مفسر قرآن،سرپرست سلطان المدارس سرگودھا حضرت آیت اللہ شیخ محمد حسن نجفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا، مرحوم کی علمی و قومی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پسماندگان و طلاب سے تعزیت کی مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی
آیت اللہ شیخ محمد حسین نجفی طویل علالت کے بعد آج قائد اعظم انٹرنیشنل اسپتال میں انتقال کرگئے آپ کی عمر 91 برس تھی