قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے ایک اور عوامی منصوبہ مکمل کرلیا گیا
گوٹھ اللہ بخش مری ضلع نواب شاھ
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سیدساجدعلی نقوی حفظ اللہ تعالئ کی جانب سے خصوصی طور پر ضلع نواب شاھ کے کئی گوٹھوں کی طرح گوٹھ اللہ بخش مری میں واٹرپراجیکٹ کے تحت ھینڈ پمپس لگانے کا کام مکمل ھوا ۔
شیعہ علماء کونسل ضلع نواب شاھ کے جنرل سیکریٹری
محترم جناب محمدحسین چانڈیو کی نگرانی میں کام مکمل ھوکر گوٹھ اللہ بخش مری کے افراد نے میٹھے پانی سے مستفید ہوئے