تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے پنجاب میں پانی کی فراہمی کا ایک اور منصوبہ مکمل

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے پنجاب میں پانی کی فراہمی کا ایک اور منصوبہ مکمل

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے پنجاب میں پانی کی فراہمی کا ایک اور منصوبہ مکمل

تونسہ شریف…..پنجاب
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہراء (س) اکیڈمی, کراچی کے زیر اہتمام منصوبہ فراہمی آب کے تحت کوہ سلیمان کے دامن میں واقع گاوں رمدانی تحصیل تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان, پنجاب میں ڈیپ پمپ کی تنصیب کو یقینی بنایا گیا ہے جس کے ذریعہ یہاں کے 300 سے زائد خاندان استفادہ کررہے ہیں.
الحمدللہ, قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ السید ساجد علی نقوی کی طرف سے ملک بھر میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبہ جات سے عوام الناس کی کثیر تعداد کے مسائل حل ہورہے ہیں اور مزید پر کام جاری ہے.