تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی راولپنڈی کے مرکزی جلوس کے لائسنس داروں سے خصوصی ملاقات

جعفریہ پریس –  قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے راولپنڈی مرکزی جلوس کے لائسنس داروں سے خصوصی ملاقات کی . ملاقات میں جلوس اربعین کے حوالے سے تفصیلی گفتگو هوئی جس میں
قائد ملت جعفریہ نے لائسنس داروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عزادری سید شہداء پر کسی قسم کا سمجھوتہ اور کوئی قدغن قبول نہیں ہونے دیں گے ، ملاقات میں شیعہ علماء کونسل کے سیکریٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی اور علامہ سید افتخار نقوی بھی موجود تھے