ساہیوال 10ستمبر2016
jafariapress.com
قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی ساہیوال پریس کلب میں صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری،صوبائی نائب صدر ساجد نقوی،مرکزی ناظم جعفریہ یوتھ اظہار بخاری،چیرمین صوبائی سیاسی سیل پنجاب میاں فرزند علی چھچھر،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب مصور نقوی،ڈویژنل صدر سید احسن رضا گیلانی ،ڈویژنل جنرل سیکرٹری غلام حسین بلوچ،ضلعی صدر سید صفی الحسنین شیرازی اور کابینہ کے افراد کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب.