تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی سراج الحق پر حملے کی شدید مذمت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی کی سراج الحق کی صحت یابی و تحفظ کے لئے خصوصی دعا

May be an image of 2 people