اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے شفاء انٹرنیشنل ہسپتال انتہائی نگہداشت وارڈ میں حجتہ الاسلام علامہ شیخ محمد حسن جعفری امام جمعہ اسکردو بلتستان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی ان کے فرزند سے ملاقات میں قائد محترم نے دعائے خیر کی اور مولانا شیخ حسن جعفری کی جلد صحتیابی کی دعا کی