11مارچ 2018 ڈیرہ اسماعیل خان
ڈیرہ اسماعیل خان : قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی تنظیمی شخصیات کے ہمراہ پریس کانفرنس
ملک میں شیعہ سنی جھگڑا نہیں
ہم اتحاد بین المسلمین کےسب سے بڑےداعی ہیں
ٹارگٹ کلنگ کےواقعات میں ملوث افرادکو اب تک کیوں گرفتارنہیں کیا گیا پریس کانفرنس میں علامہ رمضان توقیر،ڈاکٹر علامہ شبیر حسین میثمی،علامہ حمید امام سمیت دیگر شخصیات ہمراہ