تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی متحدہ مجلس عمل کی بحالی کے اجلاس میں خصوصی شرکت

12 اکتوبر 2017
اسلام آباد
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی اسلام آباد میں منعقدہ متحدہ مجلس عمل کے اجلاس میں خصوصی شرکت اجلاس کے میزبان مولانا فضل الرحمن تھے جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق، مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر جمعیت علما پاکستان (نورانی) کے رہنما صاحبزادہ انس نورانی، لیاقت بلوچ، جمعیت علماء اسلام (س) کے رہنمائوں سے ڈپٹی چیئرمین سینٹ اور جے یو آئی ف کے سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری بھی اجلاس میں شریک تھے