• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں زاہد علی اخونزادہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیعہ علماء کونسل پاکستان پشاور تعزیت برادر بزرگ ذاکراہلبیت ؑ شہید مجاہد علی اخونزادہ،اطہر علی شہباز اخونزادہ پشاور تعزیت والد ذاکر اہلبیت ؑشہید مظہر علی ممتاز اخونزادہ، اسد علی ممتاز اخونزادہ پشاور تعزیت برادر شہید ذاکر اہلبیت ؑ مظہر علی ممتاز اخونزادہ، محمود الحسن اخونزادہ پشاور تعزیت فرزند حسن علی اخونزادہ موذن جامع مسجد امامیہ کوچہ رسالدار پشاور، مظفر علی اخونزادہ مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان،پشاور تعزیت بھتیجے شہید مجاہد علی اخونزادہ، شہید مظہر علی ممتاز اخونزادہ، شہید حسن علی اخونزادہ، حاجی زرمست خان اسکردو تعزیت فرزند شہید علی مرتضیٰ، ؑغلام عباس ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت فرزند شہید مولانا ارشاد حسین خلیلی، مولانا باقر حسین پہاڑپور ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت برادر شہید مولانا ارشاد حسین خلیلی (سانحہ شہداء مرکزی جامع امامیہ مسجد کوچہ رسالدار قصہ خوانی بازار پشاور 4مارچ 2022ء)، عمر رحمان ملک، علی رحمان ملک اسلام آباد تعزیت والد رحمان ملکسنیٹر /سابق وفاقی وزیر داخلہ، اللہ بخش رانجھانی دادو تعزیت والدہ، مولاناجعفر حسین نقوی ٹیکسلا تعزیت سسر، سید میثم عباس کاظمی گجرات تعزیت والد بزرگ ذاکر اہلبیت ؑسید شفقت محسن کاظمی، مظفر علی ڈار گلگت تعزیت زوجہ، برکت علی آفس سیکرٹری دفتر شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت بلتستان، گلگت تعزیت بھابھی،غلام رضا ملتان تعزیت والد، غلام شبیر ملتان تعزیت بھائی،روح اللہ سرائی، میاں حسن رضا، علی رضا راجن پور تعزیت والدہ، خادم حسین جاگیرانی قنبر شہداد کوٹ تعزیت دختر، واحد بخش شنبانی سکھر تعزیت جواں سال فرزند، مولانا محسن علی مشوری ہالہ سندھ تعزیت والد، مولانا غیورعباس حیدری نوشہرو فیروز تعزیت والد، سعید احمد کربلائی کندھ کوٹ تعزیت چچا، الحاج میر غلام عباس مری ٹنڈو الہ یار تعزیت والدہ، سید خطیب الحسن نقوی وزیر آباد تعزیت والدہ، اہل خانہ سید سلمان حیدر رضوی کراچی تعزیت سید سلمان حیدر رضوی جنرل سیکرٹری تنظیم پاسبان عزا کراچی، غلام اصغر ڈیرہ غازیخان تعزیت جواں سال فرزند حسن رضا شامل ہیں۔