جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کے طالب علموں کی جانب سے قائد ملت جعفریہ پاکستان آٰیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے اعزاز میں افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں جوانوں نے شرکت کی اس موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے اہم امور پر رہنمائی