• رمضان المبارک 1445ھ کی مناسبت سے علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کا خصوصی پیغام
  • علامہ رمضان توقیر سے علامہ آصف حسینی کی ملاقات
  • علامہ عارف حسین واحدی سے علماء کے وفد کی ملاقات
  • حساس نوعیت کے فیصلے پر سپریم کورٹ مزیدوضاحت جاری کرے ترجمان قائد ملت جعفریہ پاکستان
  • علامہ شبیر میثمی کی زیر صدارت یوم القد س کے انعقاد بارے مشاورتی اجلاس منعقد
  • برسی شہدائے سیہون شریف کا چھٹا اجتماع ہزاروں افراد شریک
  • اعلامیہ اسلامی تحریک پاکستان برائے عام انتخابات 2024
  • ھیئت آئمہ مساجد و علمائے امامیہ پاکستان کی جانب سے مجلس ترحیم
  • اسلامی تحریک پاکستان کے سیاسی سیل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا
  • مولانا امداد گھلو شیعہ علماء کونسل پاکستان جنوبی پنجاب کے صدر منتخب

تازه خبریں

islami tahreek gilgit batistan

اسلامی تحریک گلگت بلتستان نے اپوزیشن اتحاد کی تحریک کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلامی تحریک گلگلت بلتستان متحدہ اپوزیشن کی جانب سے چلنے والی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کرتی ہے اس بات کا اعلان اسلامی تحریک پاکستان گلگلت بلتستان کے صدر و ممبر گلگت بلتستان کونسل آغا عباس رضوی نے کیا  کارکنان عہدیداران بھرپور انداز میں تحریک کا ساتھ دیں۔