تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے احسان خزاعی ومجید مشکی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے احسان خزاعی ومجید مشکی کی ملاقات

اسلام آباد

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے رايزن فرهنگى جمهوری اسلامی ایران اسلام آباد محترم احسان خزاعی کی الواداعی ملاقات نئی ذمہ داری حجۃ الاسلام مجید مشکی سربراہ بین الاقوامی المرتضی انسٹیٹیوٹ قم المقدسہ نے سنبھالیں ، دونوں شخصیات سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے جناب احسان خزاعی کی خدمات کو سراہا جبکہ جناب مجید مشکی کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا