قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلام آباد کے نوجوانو ں کے وفد کی ملاقات مختلف قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال ہوا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف امور میں رہنمائی کی اس موقع پر مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی اخونزادہ بھی موجود تھے