تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی طرف سے ضلع دادو سندھ میں ٢٤٠٠٠ ہزار فٹ پر مشتمل پانی کی لائن بچھائی گی ٤٠٠ خاندان مستفید ہوگے پروجیکٹ کا افتاح ڈاکٹرعلامہ شیخ شبیر حسن میثمی نے کیا

قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی کی طرف سے ضلع دادو سندھ میں ٢٤٠٠٠ ہزار فٹ پر مشتمل پانی کی لائن بچھائی گی 400 خاندان مستفید ہونگے، پروجیکٹ کا افتتاح شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ  شیخ شبیر حسن میثمی نے کیا
جعفریہ پریس دادو نمائندہ رپورٹ نمائندہ ولی امر مسلمین قائد ملت جعفریہ آیت الله سید ساجد علی نقوی کی طرف سے ضلع دادو سندھ میں ٢٤٠٠٠ ہزار فٹ پر مشتمل پانی کی لائن بچھائی گی ٤٠٠ خاندان مستفید پروجیکٹ کا افتتاح شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما ڈاکٹر علامہ  شیخ شبیر حسن میثمی نے کیا ، اس تقریب کے موقع پر مرکزی نائب صدر علامہ باقر نجفی ، علامہ شبیر حسین صابری ، مولانا حسن مطہری ، مولانا رفیق مہدی موجود تھے

‪#‎sajidnaqvi‬ ‪#‎welfarework‬ ‪#‎sindh‬ ‪#‎pakistan‬ ‪#‎dado‬