تازه خبریں

شیخ محسن علی نجفی کی وفات قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اظہار افسوس

شیخ محسن علی نجفی کی وفات قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اظہار افسوس

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر گہرے غم و افسوس کا اظہار کیا ان کی علمی و قومی خدمات کو تا دیر یاد رکھا جائیگا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پسماندگان سے اظہار تعزیت کیا