تازه خبریں

قومی اسمبلی میں بطور مبصر نمائندگی عوام کے ساتھ مذاق ہے کیپٹن شفیع اسلامی تحریک پاکستان

اسلامی تحریک پاکستان کے ممبر قانون ساز اسمبلی کیپٹن شفیع محمد خان نے اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی میں بطور مبصر نمائندگی عوام کے ساتھ مذاق ہے گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنایا جائے اس سے کم کسی چیز پر اتفاق نہیں ہوگا