قومی اسمبلی میں مذہبی معاملات پر ملت جعفریہ پاکستان کو اعتماد میں لیے بغیر یکطرفہ قانون سازی، مذہبی پولرائزیشن کو بڑھاوا دینے و مزید انتشار کا باعث اور اراکینِ اسمبلی کی نا عاقبت اندیشی کی واضح مثال ہے۔
سید راشد حسین نقوی
مرکزی صدر جے ایس او پاکستان