جعفریہ پریس رپورٹ : شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے ماہ اگست برسی قائدین ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید محمد دہلوی ، مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہ اور شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی ؒ کی مناسب سے   ملک بھر کے ضلعوں تحصیلوں اور شہروں میں تعزیتی اجتماعات منعقد کئے جائینگے اس سلسلے میں کراچی ، ملتان ، لاہور مین مرکزی اجتماعات منعقد ہونگے کراچی میں 6اگست لاہور میں 7 اگست جبکہ سورج میانی ملتان میں 13اگست کو پروگرام منعقد ہوگا ان پروگرامز میں خصوصی شرکت قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کرینگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here