تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل نے 18مئی فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک گیر احتجاج کی کال دیدی

متحدہ مجلس عمل پاکستان کی جانب سے 18مئی اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی ،صہیونی دہشتگردی
کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے ہونگے