تازه خبریں

متحدہ مجلس عمل کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نئب صدر علامہ رمضان توقیر کی شرکت

اسلام آباد :
متحدہ مجلس عمل کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نئب صدر علامہ رمضان توقیر کی خصوصی شرکت
Jafariapress.com
ایم ایم اے کی بحالی کیلئے بنائی گئی اسٹیرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس اکرم درانی (وفاقی وزیر ہاؤسنگ)کے گھر اسلام آباد میں منعقد ہوا .جس میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر , جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماء لیاقت بلوچ, جمیعت علماء اسلام (ف)کے اکرم درانی, جمیعت علماء اسلام (س) کے مولانا یوسف و دیگر نے شرکت کی.
https://web.facebook.com/jafariapress.official/