ڈیرہ غازیخان
مرکزی امام بارگاہ رضویہ بلاک 30 ڈیرہ غازیخان میں محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے ایک میٹنگ منعقد کی گئی جس کی صدارت ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سید ندیم حیدر نقوی ایڈووکیٹ نے کی اور محرم الحرام کے حوالے سے مسائل پر گفتگو ھوئی اجلاس میں خطیب جمعہ جناب مولانا شاھد حسین نقوی۔ مولانا سجاد حسین انقلابی۔ جناب کرم حسین زرگر۔ مولانا سید کفایت حسین زیدی۔ مولانا سید فضل عباس شاہ۔ مولانا امتیاز حسین۔ مولانا طاہر عباس کراروی ۔میاں ضیغم عباس صدیقی۔ جناب خادم حسین کھوسہ۔ جناب سید شیرباز حسنین نقوی۔ اور مختلف آستانہ جات کے متولیان اور لائسنداران نے شرکت کی


