محرم الحرام 1446ھ علماء و ذاکرین کانفرنس 30 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی
جعفریہ پریس پاکستان : آمد محرم الحرام 1446ھ سال 2024 کے سلسلے میں علماء و ذاکرین کانفرنس شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام 30 جون کو مسجد و امام بارگاہ امام جعفر صادق اسلام میں آباد میں منعقد ہوگی جس سے خصوصی خطاب قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کرینگے