ملــــتـان
مرکزی سیکرٹری جنرل شیــعہ عــلماء کونســـل پاکســـتان علامہ شبیـــر حســن میثمـــی کی مدرسہ مصباح العلوم الجعفریہ حسین آباد ملتان آمد علماء کرام کی جانب سے مرکزی سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا گیا، مرکزی سیکرٹری جنرل کی بزرگ علماء کرام سے الگ الگ ملاقاتیں موجودہ ملکی، سیاسی، تنظیمی صورتحال پر اہم گفتـــــگو۔





ڈیرہ غازی خان
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ ڈیرہ غازی خان آمد “جنت البقیع کانفرنـــــس” سے اہم خطاب علماء کرام و مومنین کی بھرپور انداز میں شرکت، بعد ازاں تنظیمی کارکنان کی نشست سے اہم خطاب بھی کیا۔




