جعفریہ پریس ۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر ساجد علی ثمر کی سربراہی میں ملک کی موجودہ صورت حال میں تنظیمی فعالیت کو بہتر بنانے کے لیے مرکزی کابینہ کا اجلاس ملتان میں جاری ہے۔اجلاس میں تعلیمی پالیسی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
ہفتہ کی رات 6 بجے پہلی نشست مرکزی صدر جے ایس او پاکستان ساجد علی ثمر کی صدارت میں شروع ہوئی جو رات 3 بجے تک جاری رہی۔ پہلی نشست میں جے ایس او کی موجودہ صورتحال ،مرکزی عہدیداروں کی کارکردگی اور مرکزی کنونشن کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی ۔دعا امام زمانہ کے ساتھ اہتمام پذیر ہوئی۔
پہلی نشست میں مرکزی صدر ساجد علی ثمر،مرکزی سینئیر نائب صدر عبداللہ رضا،مرکزی نائب صدر وفا عباس،مرکزی جنرل سیکرٹری سبطین عباس،مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عرفان حسین، صوبائی آرگنائزر پنجاب حیدر انقلابی ،صوبائی آرگنائزر خیبر پختونخواہ احسان علی نے شرکت کی۔
- اسلامی تحریک کے زیر اہتمام ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس قائد ملت جعفریہ کی خصوصی شرکت
- علامہ شبیر میثمی سے مولانا عبد الخبیر آزاد کی ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی تہران میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت
- محمد اکبر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر منتخب
- علامہ شبیر میثمی کی الصادق انسٹیٹیوٹ کے تحت منعقدہ کی تقریب میں شرکت
- علامہ اقبال ؒ نے ہمیشہ مغرب کے دہرے معیار سے امت کو خبردار کیا
- علامہ گلاب شاہ نقوی کی قومی و ملی خدمات کو یاد رکھا جائیگا
- سکیورٹی فورسز پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
- علامہ شبیر میثمی کی زاہد علی اخونزادہ کے ہمراہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی سے ملاقات