تازه خبریں

ملتان : ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل ملتان سید محمد شاہ ایڈووکیٹ کی آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری سے ملاقات

ملتان : ڈویژنل صدر شیعہ علماء کونسل ملتان سید محمد شاہ ایڈووکیٹ کی سربراہی میں وفد کے ہمراہ آر پی او ملتان سلطان اعظم تیموری سے ملاقات..
ملت جعفریہ کو درپیش مختلف مسائل اور اھم امور پر تفصیلی گفتگو اور اہم فیصلہ جات