تازه خبریں

ملک بھر میں آج 19واں یوم تکبیر منایا جارہا ہے

ملک بھر میں آج انیسواں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی مناسبت سےخصوصی تقریبات ، سیمینارز اور کانفرنسز کا اہتما م کیا جا رہا ہے۔