تازه خبریں

نائجیریا:ریاست “بورنو” میں تین خودکش دھماکے۔28افراد ہلاک،82زخمی

نائجیریا:ریاست “بورنو” میں تین خودکش دھماکے۔28افراد ہلاک،82زخمی

نائجیریا کی شمال مشرقی ریاست “بورنو” تین خودکش دھماکوں میں اٹھائیس افراد ہلاک اور بیاسی زخمی ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق تینوں خود کش حملہ آور خواتین تھیں جنہوں نے میدوگوری شہر میں مہاجرین کے ایک کیمپ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔میدوگوری کو شدت پسند تنظیم بوکوحرام کا گڑھ سمجھا جاتاہے۔