نگراں وزیراعلی گلگت بلتستان کے لئے اسلامی تحریک پاکستان کے دیدار علی کا نام مشترک
وزیر اعلیٰ اور اپوزیشن لیڈر کی طرف سے نگران وزیراعلیٰ کے لئے پیش کردہ 13,13 ناموں میں سے دو نام مشترک ہیں۔۔۔۔
نگران وزیر اعلیٰ کے لئے حکومت اور اپوزیشن لیڈر کی طرف سے دو ناموں پر اتفاق۔۔۔
حکومت اور اپوزیشن لیڈر کی طرف سے نگران وزیر اعلیٰ کے لیے اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما سابق صوبائی وزیر دیدار علی اور سابق آئی جی افضل علی شگری اور کے ناموں پر یکساں موقف ..