تازه خبریں

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا اجلاس عاملہ لاہور میں طلب

نہتے طلباء پر تشدد ناقابل برداشت ہے، شدید مذمت کرتے ہیں۔جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن

 

اعلی تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو چاہیئے کہ طلباء کے ساتھ سختی سے پیش آنے کی بجائے ان کے امتحانات کے مسائل افہام و تفہیم سے حل کریں تاکہ ان کا کسی قسم کا نقصان نہ ہو.
پر امن احتجاج طلباء کا آئینی حق ہے. نہتے طلباء پر تشدد اور گرفتاریاں نا قابل برداشت ہیں۔ گرفتار طلباء کو رہا کر کے ان پر تمام جھوٹی ایف آئی آرز واپس لی جائیں۔

مرکزی تعلیم سیکرٹری برادر حیدر صفدر