تازه خبریں

وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ۔۔۔پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور ، موجودہ سلامتی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔۔۔آرمی چیف کی وزیراعظم کوآپریشن رد الفساد کے حوالے سے بریفنگ۔۔۔۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونیوالی کامیابیوں پر اطمینان کا اظہار