وزیراعظم محمد نواز شریف کا کشمیر کےحوالے سے یوم سیاہ پر پیغام
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت انتہاکو پہنچ چکی ۔ تمام انسانی اقدار کو روند ڈالا ۔ نہتے کشمیریوں پر ریاستی جبر اور مظالم ڈھا ئے جا رہے ہیں ۔ بھارت کی یہ خام خیالی ہے کہ وہ کشمیر یوں کی تحریک آزادی کو قوت سے دبا سکتا ہے ۔ وزیراعظم محمد نواز شریف کا یوم سیاہ پر پیغام