وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے حقوق کے نامپر ڈرامہ کررہی ہےمحمد علی شیخ ممبر قانون ساز اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان مقامی اخبار کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان کے رہنما اور ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان محمد علی شیخ کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے حقوق کے نام پر ڈرامہ کررہی ہے