تازه خبریں

علماء امامیہ سکھر ڈویژن کی جانب سے علامہ شیخ محسن علی نجفی کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے خلاف سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس

علماء امامیہ سکھر ڈویژن کی جانب سے علامہ شیخ محسن علی نجفی کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے کے خلاف سکھر پریس کلب میں پریس کانفرنس
جعفریہ پریس کے نمائندہ خصوصی کے مطابق علماء امامیہ سکھر کی جانب سے سکھر پریس کلب میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس کی گئی جس میں علامہ شیخ محسن نجفی کو فرتھ شیڈول میں ڈالنے کی مذمت کی گئی اور ریاستی اداروں کے توازن کی پالیسی کو ناقابل احسن عمل قرار دیا گیا پریس کانفرنس میں علامہ سید اسد زیدی۔ذوالفقار علی مفکری۔ عبدالمجید بھشتی۔محسن علی شاہ۔ مشتاق حسین مشھدی۔ ہمت علی چنہ۔ امداد حسین حسینی مقبول حسین ۔ مرتضی علی مشن سی اور دیگر علماء موجود تھے